آزاد انسان کی تلاش
انجینئر ڈاکٹر نائلہ حنا
اردو میں یہ ناول، حقیقی آزادی کے تصورات کا استعمال کرتے ہوئے لکھا گیا ہے
جیسے بدھ مت میں راہب کچھ نہیں کرتے، آزاد ہونا،
ماسلو کی ضروریات کا ورثہ، متوازی کائنات، صوفیانہ اصول، فنا فلعشق، فنا, فطرت، وحدت الوجود وغیرہ۔